☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11820
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11820
حدیث نمبر: 11820 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " بِسْمِ اللَّهِ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ، اللَّهُمَّ افْتَحْ لَهُ فِي قَبْرِهِ , وَنَوِّرْ لَهُ فِيهِ , وَأَلْحِقْهُ نَبِيَّهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنْتَ عنهُ رَاضٍ غَيْرُ غَضْبَانَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد جب میت کو قبر میں اتارتے تو فرماتے: بِسْمِ اللّٰہِ وَفِی سَبِیلِ اللّٰہِ، اللَّہُمَّ افْسحْ لَہُ فِی قَبْرِہِ، وَنَوِّرْ لَہُ فِیہِ، وَأَلْحِقْہُ بِنَبِیَّہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، وَأَنْتَ عَنْہُ رَاضٍ غَیْرُ غَضْبَانَ۔ اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ کے راستے میں، اے اللہ اس کی قبر کو کشادہ فرما، اس کی قبر کو روشن فرما، اسے اس کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ملا، اس سے خوش ہو اور ناراض نہ ہونا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12054]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12054، ترقيم محمد عوامة 11820)
پچھلی حدیث → (11819) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11821)