☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11811
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11811
حدیث نمبر: 11811 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ،" أَنَّ عَلِيًّا كَبَّرَ عَلَى يَزِيدَ بْنِ الْمُكَفَّفِ أَرْبَعًا وَأَدْخَلَهُ مِنْ قِبَلِ الْقِبْلَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمیر بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ نے حضرت یزید بن المکفف کی نماز جنازہ پڑھائی اور اس میں چار تکبیریں پڑھیں اور ان کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتارا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12045]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12045، ترقيم محمد عوامة 11811)
پچھلی حدیث → (11810) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11812)