☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11789
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11789
حدیث نمبر: 11789 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدْخَلَ نُعَيْمَ بْنَ مَسْعُودٍ الْأَشْجَعِيَّ الْقَبْرَ , وَنَزَعَ الْأَخِلَّةَ بِفِيهِ"، يَعني الْعُقَدَ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خلف بن خلیفہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے سنا کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جب حضرت نعیم بن مسعود الاشجعی کو قبر میں اتارا تو ان کے منہ سے گرہ کھول دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12023، ترقيم محمد عوامة 11789)
پچھلی حدیث → (11788) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11790)