☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 11752
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 11752
جَرِيرٌ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، فُقَهَاءِ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ فُقَهَاءِ أَهْلِ الْمَدِينَةِ، قَالَ: كَانَ بِالْمَدِينَةِ رَجُلَانِ يَحْفِرَانِ الْقُبُورَ قَالَ: فَكَانَ أَحَدُهُمَا يَشُقُّ وَالْآخَرُ يَلْحَدُ , فَلَمَّا تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا:" أَيُّهُمَا طَلَعَ فَمُرُوهُ فَلْيَعْمَلْ بِعَمَلِهِ الَّذِي كَانَ يَعْمَلُ، فَطَلَعَ الَّذِي كَانَ يَلْحَدُ، فَأَمَرُوهُ فَلَحَدَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فقہاء اھل مدینہ سے روایت کرتے ہیں کہ مدینہ میں دو شخص تھے جو قبریں کھودا کرتے تھے، ان میں سے ایک شق والی قبر بناتا تھا اور دوسرا لحد والی، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس دنیا سے پردہ فرمایا تو صحابہ کرام نے فرمایا جاؤ جا کر ان میں سے جو بھی نظر آئے اسے کہو کہ آ کر اپنا کام کرے۔ پھر وہ شخص آیا جو لحد کھودا کرتا تھا، صحابہ کرام نے اس کو حکم دیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے لحد کھودے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11983]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11983، ترقيم محمد عوامة 11752)
← Previous Hadith (11751) Back to Bab Next Hadith → (11753)