☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11750
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11750
حدیث نمبر: 11750 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: " لُحِدَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْرُهُ"، وَلِأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ ثُمَّ تَفَاخَرْتُمْ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر کے لیے لحد قبر کھودی گئی، پھر تم نے اس پر فخر کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11981]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11981، ترقيم محمد عوامة 11750)
پچھلی حدیث → (11749) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11751)