☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11724
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11724
حدیث نمبر: 11724 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " إذَا اسْتَهَلَّ صُلِّيَ عَلَيْهِ وَوُرِّثَ، فَإِذَا لَمْ يَسْتَهِلَّ لَمْ يُصَلَّ عَلَيْهِ وَلَمْ يُوَرَّثْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں جب بچہ پیدائش کے بعد چیخے تو اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور وہ وارث ہوگا، اور اگر نہ چیخے تو نہ نماز ادا کی جائے گی اور نہ ہی وہ وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11953]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11953، ترقيم محمد عوامة 11724)
پچھلی حدیث → (11723) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11725)