☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11723
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11723
حدیث نمبر: 11723 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " لَا يُصَلَّى عَلَى السِّقْطِ وَلَا يُوَرَّثُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت العلاء بن المسیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جنین پر نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی اور نہ ہی وہ وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11952]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11952، ترقيم محمد عوامة 11723)
پچھلی حدیث → (11722) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11724)