☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11716
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11716
حدیث نمبر: 11716 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ: ثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، عَنْ خَالِدٍ الْأَحْدَبِ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ عَنِ الصَّلَاةِ عَلَى الْأَطْفَالِ، قَالَ:" لَأَنْ أُصَلِّيَ عَلَى مَنْ لَا ذَنْبَ لَهُ أَحَبُّ إلَيَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد الاحدب فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے بچوں کی نماز جنازہ کے بارے میں سوال کیا گیا؟ آپ نے فرمایا جس کا کوئی گناہ نہیں اس کی نماز جنازہ پڑھنا مجھے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11945]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11945، ترقيم محمد عوامة 11716)
پچھلی حدیث → (11715) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11717)