☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11715
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11715
حدیث نمبر: 11715 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، فِي السِّقْطِ إذَا وَقَعَ مَيِّتًا قَالَ:" إذَا نُفِخَ فِيهِ الرُّوحُ صُلِّيَ عَلَيْهِ، وَذَلِكَ لِأَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب اس جنین کے بارے میں کہ جو مردہ ہی پیدا ہوا ہو فرماتے کہ جب اس میں روح پھونکی جا چکی ہو تو اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی، اور یہ روح چار ماہ میں پھونکی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11944]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11944، ترقيم محمد عوامة 11715)
پچھلی حدیث → (11714) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11716)