☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11702
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11702
حدیث نمبر: 11702 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ غِيَاثٍ، قال: سَمِعْتُ الْحَسَنَ، يَقُولُ فِي " الْقَوْمِ يَصُفُّونَ عَلَى الْجِنَازَةِ , فَيَجِيءُ الرَّجُلُ يَنْتَظِرُونَهُ؟ قَالَ: لَا بَأْسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن غیاث فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن کو فرماتے ہوئے سنا لوگوں نے جنازے کے لیے صفیں باندھ رکھی تھیں، ایک شخص کے آنے کا انتظار وہ کرسکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11929]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11929، ترقيم محمد عوامة 11702)
پچھلی حدیث → (11701) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11703)