☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11700
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11700
حدیث نمبر: 11700 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ قَالَ، فِي جَنَائِزِ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ , قَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّ أَبَا الْأَسْوَدِ لَمَّا اخْتَلَفُوا عَلَيْهِ" صَلَّى عَلَى هَؤُلَاءِ ضَرْبَةً , وَعَلَى هَؤُلَاءِ ضَرْبَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین جب مردوں اور عورتوں کے جنازے میں تھے، فرمایا کہ مجھے حضرت ابو اسود نے بتایا کہ جب لوگوں نے ان کے پاس اس مسئلہ میں اختلاف کیا تو انہوں نے مردوں اور عورتوں پر علیحدہ علیحدہ نماز جنازہ ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11927، ترقيم محمد عوامة 11700)
پچھلی حدیث → (11699) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11701)