☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11689
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11689
حدیث نمبر: 11689 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " إذَا اجْتَمَعَتْ جَنَائِزُ رِجَالٍ وَنِسَاءٍ، جُعِلَ الرِّجَالُ مِمَّا يَلِي الْإِمَامَ وَالنِّسَاءُ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ، فَالْحُرُّ وَالْعَبْدُ" يُجْعَلُ الْحُرُّ مِمَّا يَلِي الْإِمَامَ وَالْعَبْدُ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ جب عورتوں اور مردوں کا جنازہ اکٹھا ہوتا تو مردوں کو امام کے قریب رکھتے اور عورتوں کو قبلہ کے قریب، اگر آزاد اور غلام کا جنازہ ہوتا تو آزاد کو امام کے قریب اور غلام کو قبلہ کے قریب۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11916، ترقيم محمد عوامة 11689)
پچھلی حدیث → (11688) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11690)