☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 11689
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 11689
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " إذَا اجْتَمَعَتْ جَنَائِزُ رِجَالٍ وَنِسَاءٍ، جُعِلَ الرِّجَالُ مِمَّا يَلِي الْإِمَامَ وَالنِّسَاءُ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ، فَالْحُرُّ وَالْعَبْدُ" يُجْعَلُ الْحُرُّ مِمَّا يَلِي الْإِمَامَ وَالْعَبْدُ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ جب عورتوں اور مردوں کا جنازہ اکٹھا ہوتا تو مردوں کو امام کے قریب رکھتے اور عورتوں کو قبلہ کے قریب، اگر آزاد اور غلام کا جنازہ ہوتا تو آزاد کو امام کے قریب اور غلام کو قبلہ کے قریب۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11916، ترقيم محمد عوامة 11689)
← Previous Hadith (11688) Back to Bab Next Hadith → (11690)