☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11641
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11641
حدیث نمبر: 11641 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ سَعِيدٍ، أَنَّهُ رَأَى الْحَسَنَ، " جَلَسَ قَبْلَ أَنْ تُوضَعَ الْجِنَازَةُ فِي الْقَبْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو دیکھا کہ وہ جنازہ کو قبر پر رکھ دینے سے قبل ہی بیٹھ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11868، ترقيم محمد عوامة 11641)
پچھلی حدیث → (11640) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11642)