☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11627
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11627
حدیث نمبر: 11627 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: سَأَلْتُ غُنَيْمًا، قُلْتُ: أُسَلِّمُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجِنَازَةِ؟ قَالَ:" نَعَمْ، أَلَسْتَ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت غنیم سے دریافت کیا کیا میں نماز جنازہ میں سلام پھیروں۔ آپ نے فرمایا ہاں! کیا تو نماز میں نہیں ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11853، ترقيم محمد عوامة 11627)
پچھلی حدیث → (11626) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11628)