حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: سَأَلْتُ غُنَيْمًا، قُلْتُ: أُسَلِّمُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجِنَازَةِ؟ قَالَ:" نَعَمْ، أَلَسْتَ فِي الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت غنیم سے دریافت کیا کیا میں نماز جنازہ میں سلام پھیروں۔ آپ نے فرمایا ہاں! کیا تو نماز میں نہیں ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11853، ترقيم محمد عوامة 11627)