☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11614
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11614
حدیث نمبر: 11614 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَهُ عَلَى جِنَازَةٍ فَسَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ حِينَ فَرَغَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں میں نے حضرت حارث کے پیچھے نماز جنازہ ادا کی، جب نماز سے فارغ ہوئے تو آپ نے داہنی جانب ایک سلام السلام علیکم کہتے ہوئے پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11840]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11840، ترقيم محمد عوامة 11614)
پچھلی حدیث → (11613) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11615)