☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11601
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11601
حدیث نمبر: 11601 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا فَاتَتْكَ تَكْبِيرَةٌ أَوْ تَكْبِيرَتَانِ عَلَى الْجِنَازَةِ فَبَادِرْ فَكَبِّرْ مَا فَاتَكَ قَبْلَ أَنْ تَرْفَعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب نماز جنازہ کی ایک دو تکبیریں فوت ہوجائیں تو اٹھنے سے قبل ان تکبیروں کو جلدی سے کہہ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11826]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11826، ترقيم محمد عوامة 11601)
پچھلی حدیث → (11600) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11602)