حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا فَاتَتْكَ تَكْبِيرَةٌ أَوْ تَكْبِيرَتَانِ عَلَى الْجِنَازَةِ فَبَادِرْ فَكَبِّرْ مَا فَاتَكَ قَبْلَ أَنْ تَرْفَعَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب نماز جنازہ کی ایک دو تکبیریں فوت ہوجائیں تو اٹھنے سے قبل ان تکبیروں کو جلدی سے کہہ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11826]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11826، ترقيم محمد عوامة 11601)