☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11598
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11598
حدیث نمبر: 11598 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي الرَّجُلِ يَحْضُرُ الْجِنَازَةَ وَهُوَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ , قَالَ:" يُصَلِّي عَلَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے دریافت کیا گیا: جنازہ حاضر ہوجائے اور کسی شخص کا وضو نہ ہو تو (وہ کیا کرے؟) آپ نے فرمایا: وہ نماز جنازہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11823، ترقيم محمد عوامة 11598)
پچھلی حدیث → (11597) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11599)