☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11596
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11596
حدیث نمبر: 11596 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي الرَّجُلِ يَحْضُرُ الْجِنَازَةَ فَيَخَافُ أَنْ تَفُوتَهُ الصَّلَاةُ عَلَيْهَا , قَالَ:" لَا يَتَيَمَّمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا ایک شخص (کا وضو نہیں ہے) اور نماز جنازہ فوت ہوجانے کا اندیشہ ہے (کیا وہ تیمم کرسکتا ہے؟) آپ نے فرمایا: نہیں وہ تیمم نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11822]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11822، ترقيم محمد عوامة 11596)
پچھلی حدیث → (11595) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11597)