☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11576
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11576
حدیث نمبر: 11576 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنِ الْقَاسِمِ، قال: أَخْبَرَنِي أَبِي، أَنَّهُ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ، فَقَالَ لَهُ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ:" تَقَدَّمْ فَكَبِّرْ عَلَيْهَا ثَلَاثًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد صاحب نے بتایا کہ وہ ایک جنازے میں تھے تو ان سے حضرت جابر بن زید نے فرمایا آپ آگے ہو جاؤ۔ اور اس پر تین تکبیریں پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11800، ترقيم محمد عوامة 11576)
پچھلی حدیث → (11575) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11577)