☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 11564
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 11564
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ ، أَبِي وَائِلٍ ، عُمَرُ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ: جَمَعَ عُمَرُ النَّاسَ فَاسْتَشَارَهُمْ فِي التَّكْبِيرِ عَلَى الْجِنَازَةِ، فَقَالَ بَعْضُهُمْ: " كَبَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسًا" وَقَالَ بَعْضُهُمْ:" كَبَّرَ سَبْعًا" وَقَالَ بَعْضُهُمْ:" كَبَّرَ أَرْبَعًا" قَالَ:" فَجَمَعَهُمْ عَلَى أَرْبَعِ تَكْبِيرَاتٍ كَأَطْوَلِ الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے صحابہ کرام کو جمع فرمایا اور ان سے نماز جنازہ کی تکبیرات کے بارے میں مشورہ کیا (رائے دریافت کی)۔ ان میں سے بعض نے فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانچ تکبیریں پڑھا کرتے تھے اور بعض نے فرمایا سات تکبیرات پڑھا کرتے اور بعض نے فرمایا چار تکبیرات پڑھا کرتے تھے۔ راوی کہتے ہیں کہ پھر ان سب کا چار تکبیرات پر اجماع ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11787، ترقيم محمد عوامة 11564)
← Previous Hadith (11563) Back to Bab Next Hadith → (11565)