☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11531
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11531
حدیث نمبر: 11531 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُفَضَّلٍ، قال: سَأَلْتُ مَيْمُونًا" عَلَى الْجِنَازَةِ قِرَاءَةٌ أَوْ صَلَاةٌ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: مَا عَلِمْتُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معقل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میمون سے نماز جنازہ میں قرائت (فاتحہ) اور درود کے بارے میں دریافت کیا؟ تو آپ نے فرمایا مجھے نہیں معلوم (میں کچھ نہیں جانتا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11754]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11754، ترقيم محمد عوامة 11531)
پچھلی حدیث → (11530) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11532)