حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُفَضَّلٍ، قال: سَأَلْتُ مَيْمُونًا" عَلَى الْجِنَازَةِ قِرَاءَةٌ أَوْ صَلَاةٌ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: مَا عَلِمْتُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معقل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میمون سے نماز جنازہ میں قرائت (فاتحہ) اور درود کے بارے میں دریافت کیا؟ تو آپ نے فرمایا مجھے نہیں معلوم (میں کچھ نہیں جانتا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11754]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11754، ترقيم محمد عوامة 11531)