☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11482
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11482
حدیث نمبر: 11482 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْجِنَازَةِ إذَا صَلَّى عَلَيْهَا:" اللَّهُمَّ بَارِكْ فِيهِ وَصَلِّ عَلَيْهِ وَاغْفِرْ لَهُ وَأَوْرِدْهُ حَوْضَ رَسُولِكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَالَ: فِي قِيَامٍ كَثِيرٍ وَكَلَامٍ كَثِيرٍ لَمْ أَفْهَمْ مِنْهُ غَيْرَ هَذَا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب جنازہ کی نماز پڑھتے تو یہ دعا پڑھتے: اللَّہُمَّ بَارِکْ فِیہِ وَصَلِّ عَلَیْہِ وَاغْفِرْ لَہُ وَأَوْرِدْہُ حَوْضَ رَسُولِکَ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔ راوی کہتے ہیں کہ آپ نے لمبا قیام کیا اور بہت زیادہ دعائیں پڑھیں لیکن میں اس کے علاوہ کچھ نہ سمجھ سکا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11704]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11704، ترقيم محمد عوامة 11482)
پچھلی حدیث → (11481) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11483)