☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11433
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11433
حدیث نمبر: 11433 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَمِّهِ، قَالَ:" شَهِدْتُ طَلْحَةَ , وَزُبَيْدًا وَقَدْ مَاتَتِ امْرَأَةٌ ذَاتُ قَرَابَةٍ لَهُمْ فَقَدَّمُوا إمَامَ الْحَيِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حفص بن عیاث اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت طلحہ اور حضرت زبیر اپنے قریبی خاتون کے جنازے پر حاضر ہوئے، دونوں حضرات نے محلہ کے امام کو جنازے کے لیے مقدم کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11653]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11653، ترقيم محمد عوامة 11433)
پچھلی حدیث → (11432) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11434)