حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَمِّهِ، قَالَ:" شَهِدْتُ طَلْحَةَ , وَزُبَيْدًا وَقَدْ مَاتَتِ امْرَأَةٌ ذَاتُ قَرَابَةٍ لَهُمْ فَقَدَّمُوا إمَامَ الْحَيِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حفص بن عیاث اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت طلحہ اور حضرت زبیر اپنے قریبی خاتون کے جنازے پر حاضر ہوئے، دونوں حضرات نے محلہ کے امام کو جنازے کے لیے مقدم کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11653]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11653، ترقيم محمد عوامة 11433)