حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: مَاتَ ابْنٌ لِأَبِي مَعْشَرٍ فَلَمْ يَحْضُرِ الْإِمَامُ، فَقَالَ:" لِيَتَقَدَّمْ مَنْ كَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْإِمَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عمرو سے مروی ہے کہ حضرت ابو معشر کے بیٹے وفات پا گئے تو اس وقت امام حاضر نہ تھے، فرمایا جو شخص امام کی عدم موجودگی میں نماز پڑھایا کرتا ہے وہ آگے بڑھ کر جنازہ پڑھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11651]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11651، ترقيم محمد عوامة 11431)