حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كُنْتُ أُقَدِّمُ الْأَسْوَدَ عَلَى الْجَنَائِزِ" قَالَ إبْرَاهِيمُ:" وَكَانَ إمَامَهُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں حضرت اسود کو جنازہ کی نماز کے لیے مقدم کیا، (کیونکہ) وہ ان کے امام (محلہ) تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11650]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11650، ترقيم محمد عوامة 11430)