☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11408
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11408
حدیث نمبر: 11408 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، قال: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ، قَالَ:" كُنَّا فِي جِنَازَةٍ وَفِيهَا أَبُو أُسَامَةَ فَرَأَى نِسْوَةً فِي الْجِنَازَةِ فَطَرَدَهُنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن قیس فرماتے ہیں ہم ایک جنازے میں تھے اور اس جنازے میں حضرت ابو امامہ بھی تھے، آپ اس جنازے میں ایک عورت دیکھی تو اس کو دور کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11628]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11628، ترقيم محمد عوامة 11408)
پچھلی حدیث → (11407) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11409)