☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11405
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11405
حدیث نمبر: 11405 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " نُهِينَا أَنْ نَتْبَعَ جِنَازَةً مَعَهَا رَانَّةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ ہمیں اس جنازے کے ساتھ چلنے سے روکا گیا ہے جس میں زور سے رونے کی آواز ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11625]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11625، ترقيم محمد عوامة 11405)
پچھلی حدیث → (11404) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11406)