☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1139
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1139
حدیث نمبر: 1139 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَلْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ سَلْمَانَ ، قَالَ: " لَأَنْ أَمُوتَ ثُمَّ أُنْشَرَ ثُمَّ أَمُوتَ ثُمَّ أُنْشَرَ ثُمَّ أَمُوتَ ثُمَّ أُنْشَرَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَرَى عَوْرَةَ الرَّجُلِ أَوْ يَرَاهَا مِنِّي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ میں مروں پھر زندہ کیا جاؤں، پھر مروں پھر زندہ کیا جاؤں، پھر مروں پھر زندہ کیا جاؤں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسندیدہ ہے کہ میں کسی آدمی کا ستر دیکھوں یا کوئی آدمی میرا ستر دیکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1140]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1140، ترقيم محمد عوامة 1139)
پچھلی حدیث → (1138) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1140)