حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ الْغِفَارِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، قَالَ: كُنْتُ أَمْشِي خَلْفَ الْجِنَازَةِ , فَجَاءَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَوَضَعَ فَقَارِي بَيْنَ إصْبَعَيْهِ , ثُمَّ دَفَعني , حَتَّى تَقَدَّمْتُ أَمَامَ الْجِنَازَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عقار بن مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں ایک جنازے کے پیچھے چل رہا تھا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ تشریف لائے اور میری ریڑھ کی ہڈی کے درمیان انگلیاں رکھ کر مجھے دھکیلا یہاں تک کہ میں جنازے کے آگے پہنچ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11567]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11567، ترقيم محمد عوامة 11348)