ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ وَعُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ يَمْشِيَانِ أَمَامَ الْجِنَازَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت عبید بن عمیر کو جنازے کے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11566]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11566، ترقيم محمد عوامة 11347)