☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11345
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11345
حدیث نمبر: 11345 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو مَالِكٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: " مَشَيْتُ مَعَ الْحُسَيْنِ بْنُ عَلِيٍّ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ، وَابْنِ الزُّبَيْرِ، أَمَامَ الْجِنَازَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حازم فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ، اور حضرت ابن زبیر کے ساتھ جنازے کے آگے چلا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11564]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11564، ترقيم محمد عوامة 11345)
پچھلی حدیث → (11344) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11346)