☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11341
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11341
حدیث نمبر: 11341 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ , عَنْ مَنْصُورٍ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ:" رَأَيْتُ عَلْقَمَةَ , وَالأَسْوَدَ يَمْشِيَانِ أَمَامَ الْجِنَازَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ اور حضرت اسود کو جنازے کے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11559]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11559، ترقيم محمد عوامة 11341)
پچھلی حدیث → (11340) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11342)