حَدَّثَنَا جَرِيرٌ , عَنْ مَنْصُورٍ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ:" رَأَيْتُ عَلْقَمَةَ , وَالأَسْوَدَ يَمْشِيَانِ أَمَامَ الْجِنَازَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ اور حضرت اسود کو جنازے کے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11559]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11559، ترقيم محمد عوامة 11341)