أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ ، قَالَ وَهُوَ يَخْطُبُ النَّاسَ:" يَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِينَ اسْتَحْيُوا مِنَ اللَّهِ فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنِّي لَأَظَلُّ حِينَ أَذْهَبُ إِلَى الْغَائِطِ فِي الْفَضَاءِ مُغَطًّى رَأْسِي اسْتِحْيَاءً مِنْ رَبِّي"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر نے خطبہ دیا جس میں ارشاد فرمایا اے مسلمانوں کی جماعت اللہ سے شرم کرو۔ اس ذات کی قسم! جس کے قبضے میں میری جان ہے کہ میں جب سر ڈھانپ کر کسی جگہ رفع حاجت کے لیے جاتا ہوں تو اس وقت بھی اللہ تعالیٰ سے شرم محسوس کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1134]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1134، ترقيم محمد عوامة 1133)