☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11325
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11325
حدیث نمبر: 11325 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ " إذَا مَاتَ لَهُ مَيِّتٌ تَحَيَّنَ بِهِ غَفْلَةَ النَّاسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب کوئی شخص فوت ہوتا تو لوگوں کی غفلت کا انتظار فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11543]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11543، ترقيم محمد عوامة 11325)
پچھلی حدیث → (11324) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11326)