☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11313
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11313
حدیث نمبر: 11313 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَصْحَابُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ، قَالَ:" كَانَ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَحِبُّونَ خَفْضَ صَوْتٍ عندَ ثَلَاثٍ: عندَ الْقِتَالِ وَعندَ الْقُرْآنِ وَعندَ الْجَنَائِزِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن عباد ارشاد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام تین موقعوں پر آواز پست رکھنے کو پسند فرماتے تھے، قتال کے وقت، تلاوت قرآن کے وقت اور جنازے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11530، ترقيم محمد عوامة 11313)
پچھلی حدیث → (11312) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11314)