عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، إِسْرَائِيلُ ، عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ ، أَبِي وَائِلٍ ، عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ: رَأَيْتُ عُثْمَانَ " يَتَوَضَّأُ فَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ ثَلَاثًا"، وَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا جس میں انہوں نے تین مرتبہ داڑھی کا خلال فرمایا۔ پھر یہ ارشاد فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یونہی کرتے دیکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 113، ترقيم محمد عوامة 113)