زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عُمَرَ بْنِ سُلَيْمٍ الْبَاهِلِيِّ ، أَبُو غَالِبٍ ، لِأَبِي أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سُلَيْمٍ الْبَاهِلِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو غَالِبٍ ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي أُمَامَةَ ، أَخْبِرْنَا عَنْ وُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ " فَتَوَضَّأَ ثَلَاثًا وَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ"، وَقَالَ: هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو غالب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے عرض کیا کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو سکھا دیجئے انہوں نے تین مرتبہ وضو کیا اور داڑھی کا خلال کیا اور فرمایا کہ میں نے اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وضو کرتے ہوئے دیکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 112]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 112، ترقيم محمد عوامة 112)