☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11295
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11295
حدیث نمبر: 11295 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بَيْنَ عَمُودَيْ سَرِيرِ أُمِّهِ حَتَّى خَرَجَ بِهَا مِنَ الدَّارِ، وَحَمْزَةُ , وَعُبَيْدُ اللَّهِ أَحَدُهُمَا آخِذٌ بِعِضَادَاتِ السَّرِيرِ الْيُمْنَى وَالْآخَرُ بِالْيُسْرَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں ہمیں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو والدہ کی جنازہ کی چارپائی کے دونوں ٹانگوں کے درمیان دیکھا یہاں تک کہ ان کو لے کر گھر سے نکلے، اور حمزہ اور عبید اللہ میں سے ایک نے چارپائی کی داہنی جانب (ہاتھ) اور دوسرے نے بائیں جانب پکڑ رکھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11512، ترقيم محمد عوامة 11295)
پچھلی حدیث → (11294) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11296)