حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، قَالَا: " إِذَا كُنْتَ فِي سَفَرٍ وَلَيْسَ مَعَكَ مِنَ الْمَاءِ إِلَّا يَسِيرٌ فَتَيَمَّمْ وَاسْتَبِقْ مَاءَكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جب تم سفر میں ہو اور تمہارے پاس تھوڑا سا پانی ہو تو تیمم کرلو اور پانی کو بچا کر رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1126، ترقيم محمد عوامة 1125)