☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 11219
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 11219
حَفْصَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أُمَّ عَبْدِ الْحُمَيْدِ، ابْنَةَ سِيرِينَ هَلْ رَأَيْتَ حَفْصَةَ إذَا غَسَّلَتْ كَيْفَ تَصْنَعُ بِخِمَارِ الْمَرْأَةِ؟ قَالَتْ: نَعَمْ" كَانَتْ تُخَمِّرُهَا كَمَا تُخَمَّرُ الْحَيَّةُ، ثُمَّ يَفْضُلُ مِنَ الْخِمَارِ قَدْرُ ذِرَاعٍ فَتَفْرِشُهُ فِي مُؤَخِّرِهَا، ثُمَّ تَعْطِفُ تِلْكَ الْفَضْلَةَ فَتُغَطِّي بِهَا وَجْهَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ہشام سے مروی ہے کہ حضرت ام حمید نے بنت سیرین سے دریافت فرمایا: جب حضرت حفصہ کو غسل دیا گیا آپ نے دیکھا تھا کہ ان کو اوڑھنی کس طرح اوڑھائی گئی تھی؟ آپ نے فرمایا ہاں، ان کو اوڑھنی اس طرح اوڑھائی گئی تھی جس طرح زندہ کو اوڑھائی جاتی ہے، پھر ایک ذراع کی بقدر بچی ہوئی او ڑھنی کو پچھلی جانب بچھا دیا، پھر اس بچے ہوئے حصہ کو پھیرا اور اس سے ان کے چہرہ کو ڈھانپ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11433، ترقيم محمد عوامة 11219)
الحديث السابق → (11218) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (11220)