☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11162
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11162
حدیث نمبر: 11162 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " كُفِّنَ أَبُو بَكْرٍ فِي ثَوْبَيْنِ سَحُولِيَّيْنِ وَرِدَاءٍ لَهُ مُمْشَقٍ أَمَرَ بِهِ أَنْ يُغْسَلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر کو دو یمنی چادروں میں اور ایک میلی چادر جس میں کچھ زردی تھی کفن دیا گیا آپ نے اس چادر کا دھونے کا حکم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11376]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11376، ترقيم محمد عوامة 11162)
پچھلی حدیث → (11161) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11163)