☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11158
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11158
حدیث نمبر: 11158 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: " كُفِّنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَوْبَيْنِ صَحَارِيَّيْنِ وَبُرْدٍ حِبَرَةٍ" قَالَ:" وَأَوْصَانِي أَبِي بِذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دو یمنی کپڑوں میں اور ایک یمنی چادر میں کفن دیا گیا، راوی فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے اس کی وصیت فرمائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11372]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11372، ترقيم محمد عوامة 11158)
پچھلی حدیث → (11157) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11159)