حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: " كُفِّنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَوْبَيْنِ صَحَارِيَّيْنِ وَبُرْدٍ حِبَرَةٍ" قَالَ:" وَأَوْصَانِي أَبِي بِذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دو یمنی کپڑوں میں اور ایک یمنی چادر میں کفن دیا گیا، راوی فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے اس کی وصیت فرمائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11372]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11372، ترقيم محمد عوامة 11158)