☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11079
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11079
حدیث نمبر: 11079 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ ، حِينَ حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ" أَوْصَى أَسْمَاءَ بِنْتَ عُمَيْسٍ أَنْ تُغَسِّلَهُ، وَكَانَتْ صَائِمَةً فَعَزَمَ عَلَيْهَا لَتُفْطِرَنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ملیکہ سے مروی ہے حضرت ابوبکر صدیق کی وفات کا وقت جب قریب آیا آپ نے حضرت اسماء بنت عمیس کو وصیت فرمائی کہ ان کو غسل دیں، وہ اس وقت نفلی روزے سے تھیں۔ آپ نے انہیں روزہ توڑنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11287، ترقيم محمد عوامة 11079)
پچھلی حدیث → (11078) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11080)